»

مطالب ویژه

15 رمضان:سن 60 ھ ق حضرت مسلم بن عقیل (ع) کوفہ کی طرف روانہ ہوے ۔

پندرہ رمضان المبارک نواسہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت امام حسن مجتبی بن علی بن ابیطالب علیہ السلام کی ولادت قارئين محترم کی خدمت میں ھدیہ تبریک عرض ہے ۔
17 رمضان:سن 57 ھ ق : مدینہ میں عایشہ وفات کر گئ ۔
سن دو ہجری : غزوہ بدر (جنگ بدر ) کا واقع رونما ہوا ۔
حضرت ابوطالب علیہ السلام کے وفات کی تاریخ کے بارے میں مورخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ۔مورخین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بعثت کے دسویں سال اور ہجرت سے تین سال پہلے مکہ معظمہ میں وفات پا گۓ ہیں ۔ لیکن دن اور مہینے میں اتفاق نہیں پایا جاتا۔ بعض نے چھبیس رجب اور بعض نے سات رمضان یعنی حضرت ختیجہ (س) کی وفات سے تین دن پہلے ان کی وفات جانا ہے ۔صاحب وقایع ایام نے آنحضرت کی وفات26 رجب میں بیان کیا ہے اور اس ضمن میں ان کے مختصر فضائل بیان کۓ ہیں ۔
کتاب » وقایع الایام » کے مولف کے نقل کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام پر » انجیل» تین رمضان کو نازل ہوئی ۔(1) مگر ابن کثیر نے 13  رمضان بیان کیا ہے (2) اور ایک روایت کے مطابق 18 رمضان نقل کیا گيا ہے ۔(

راوی حسین بن علی  علیہم السلام ہیں۔فرماتے ہیں  نانا کی خدمت میں حاضر ہوا،آنحصرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)نے مجھے اپنے زانو پر بٹھایا اور فرمایا:اللہ نے تمہاری پشست سے 9امام منتخب کئے ہیں اور نواں ان میں سے قائم ہوگا اور یہ سبھی(بارہ امام)اللہ کی بارگاہ میں مقام اور منزلت میں یکساں ہیں۔

شیعہ کہتا ہے”کلّ حدیثٍ صَدَر مِن المعصومین مِن علی الی مولینا العسکری، فھو سلسة الذّھب“ اور سنی کہتا ہے کہ” کلّ حدیثٍ رواہ الشافعی عن مالک عن نافع عن ابنِ عمر، فھو سلسلة الذّھ

اہل تشیع پہلی محرم سے آٹھ ربیع الاول تک عزاداری کے ایام کے طور پر مناتے ہیں اور نو ربیع الاول کو،یعنی امام زماں عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت اور ختم ولایت کے آغازکا دن کہ جسے عید زہرا سلام اللہ علیہا کے نام سے یاد کیا جاتا ہے کے طور پر مناتے ہیں اس طرح عشاق رسالت و ولایت خوشیاں منانے کاآغاز کرتے ہیں ۔
رھبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی کے دروس شرح حدیث کے منتخب حدیث کا ترجمہ
1 2 3 4 
این سایت متعلق است به 
قدرت گرفته از سایت ساز سحر