»
سه شنبه 2 آبان 1396

بارہ رمضان حضرت داوود علیہ السلام پر زبور نازل

باسمہ تعالی

بارہ رمضان حضرت داوود علیہ السلام پر زبور نازل ہوئی ہے ۔

ابن کثیر کے نقل کے مطابق حضرت داوود علیہ السلام پر» زبور» بارہ رمضان المبارک میں نازل ہوئی ۔ (1)

        حضرت داوود علیہ السلام بنی اسرائیل کے پیغمبروں میں سے ہے اور طالوت اور جالوت کے جنگ میں جبکہ کم سن تھے میدان میں آکر ستمگر جالوت کو مار گرایا اور دوسرے سال پیغمبری پر مبعوث اور بنی اسرائيل کے بادشاہ قرار پاے ۔ (2)

        کتاب مقدس » زبور» کتاب مقدس » تورات » حضرت موسی علیہ السلام کے چار سو بیاسی سال بعد حضرت داوود پر نازل ہوئی ۔(3)

 

 مدارک اور مآخذ:

1- البدايہ و النہايہ (ابن كثير)، ج2، ص 92

2- قصہ ہاي قرآن (سيد محمد صحفي)، ص 159

3- البدايہ و النہايہ، ج2، ص 92

Posted on سپتامبر 7, 2009 by عبدالحسین کشمیری


آپ کی رائے
نام:  
ایمیل:
عبارت:  500
قدرت گرفته از سایت ساز سحر