پيشنهاد سردبير

سایت شخصی ابوفاطمہ موسوی عبدالحسینی

جستجو

ممتاز عناوین

بایگانی

پربازديدها

تازہ ترین تبصرے

۰

بارہ رمضان حضرت داوود علیہ السلام پر زبور نازل

 اردو مقالات مذھبی رمضان

بارہ رمضان حضرت داوود علیہ السلام پر زبور نازل

باسمہ تعالی

بارہ رمضان حضرت داوود علیہ السلام پر زبور نازل ہوئی ہے ۔

ابن کثیر کے نقل کے مطابق حضرت داوود علیہ السلام پر» زبور» بارہ رمضان المبارک میں نازل ہوئی ۔ (1)

        حضرت داوود علیہ السلام بنی اسرائیل کے پیغمبروں میں سے ہے اور طالوت اور جالوت کے جنگ میں جبکہ کم سن تھے میدان میں آکر ستمگر جالوت کو مار گرایا اور دوسرے سال پیغمبری پر مبعوث اور بنی اسرائیل کے بادشاہ قرار پاے ۔ (2)

        کتاب مقدس » زبور» کتاب مقدس » تورات » حضرت موسی علیہ السلام کے چار سو بیاسی سال بعد حضرت داوود پر نازل ہوئی ۔(3)

 

 مدارک اور مآخذ:

1- البدایہ و النہایہ (ابن کثیر)، ج2، ص 92

2- قصہ ہای قرآن (سید محمد صحفی)، ص 159

3- البدایہ و النہایہ، ج2، ص 92


تبصرے (۰)
ابھی کوئی تبصرہ درج نہیں ہوا ہے

اپنا تبصرہ ارسال کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی